قرآن پاک پر ہاتھ رکھ مجبور خواتین اور مردو سے حلف لینے کی ویڈیو وائرل، نواز لیگ اب کس طرح ووٹ کو عزت دے گی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور میں حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات 5 سمبر کو ہونے والے ہیں ، لیکن اس سے پہلے ہی منظر عام پر آنی والی وڈیو نے طوفان بڑھپا کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں نواز لیگ کے کسی دفتر میں دو لوگ پیسوں کی کاپیاں لے کر بیٹھے ہیں اور جو کوئی بھی اندر آتا ہے اس سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کے حلف لیتے ہیں کہ وہ مرد یا عورت 5 دسمبر کو ہونے والے الیکشن میں مسلم لیگ نواز کو ووٹ ڈالے گی۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اس کے ساتھ، اس کا شناختی کارڈ لیا جاتا ہے اور معلومات لکھ لی جاتی اس کے بدلے میں اس شخص کو پیسوں والی کاپی سے 2 ہزار روپے نکال کر دے دیئے جاتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس طرح لوگ قطار میں سے باری باری اندر آتے ہیں اور حلف دے کر 2 ہزار روپے لے کر چلے جاتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    کیا اس طرح مجبور افراد کی مجبوریوں کے ساتھ کھیل کر ملک کو انصاف ملے گا؟ کیا نواز لیگ اب بھی کہے گی کہ ووٹ کو عزت دو؟

     

     

    Advertisement