عابد علی تیز ترین 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کرنیوالے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے

    چٹاگانگ (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنر عابد علی ٹیسٹ کرکٹ نے اپنے کو منوا لیا اور پاکستان کی اچھی بلے بازی لسٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، وہ تیزی سے 1000 رنز مکمل کرنے والے چوتھے پاکستانی بلے باز بن چکے ہیں۔ عابد علی یہ کارنامہ اپنی چوبیسویں اننگز میں نے چٹاگانگ ٹیسٹ کے دوران بنگہ دیش کے خلاف سرا انجام دیا۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے توفیق عمر نے بھی اتنی ہی اننگز میں 1000 ٹیسٹ رنز مکمل کیے ہوئے ہیں۔ جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 1000 رنز مکمل کرنے کا ریکارڈ پاکستان کے معروف اوپنر سعید انور کے پاس ہے۔ انہوں نے 20 اننگز میں یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    اس کے علاو صادق محمد نے بائیس اور سابق کپتان جاوید میانداد تئیس اننگز میں یہ اعزاز حاصل کرکے دوسری اور تیسری پوزیشن برقرار رکھی ہوئی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ ووٹ کو عزت دو دعوٰیدار ووٹوں کو خریدتے ہوئے پکڑے گئے ہیں اور ان کی ویڈیو وائرل ہو چکی ہیں۔ جس میں سب کچھ دیکھا جا سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اب مریم نواز کس منہ سے کہے گی کہ ووٹ کو عزت دو؟

     

     

    Advertisement