اب چینی ساشے میں فروخت ہونی شروع ہو گئی ہیں

    پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کئ شہر پشاور می عوام کے لئے اب چینی کے ساشے بھی متعارف کروا دیے گئے ہیں

     

     

    Advertisement

    نجی خبر رساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حالیہ چینی کی قیمتوں میں بے قابو اضافے سے پریشان صارفین کے لئے چینی چھوٹے کے ساشے متعارف کرا دیے گئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، اب بازار میں 140 گرام کا ساشے 20 روپے میں جبکہ 70 گرام چینی کا ساشے 10 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف حکومتی جانب سے کوئی رعایتی پیکج نہیں لایا جا رہا عوام کے لئے۔ جبکہ واپڈا نے بھی فیول ایجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے بلوں میں بے تحاشا ٹیکس لگا کہ عوا کی چیخیں نکال دی ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو لے کر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مجبور لوگوں سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا جا رہا ہے کہ وہ 5 دسمبرکو عوام کو ووٹ دینگے۔

     

     

    Advertisement

    اس کے عوض ان کو 2 ہزاز روپے بطور انعام دیا جا رہا ہے، جو کہ ایک نہایت افسوس ناک بات ہے۔

     

    Advertisement