دس برس سے ٹیم سرِ عام خفیہ کیمروں کے ذریعے معاشرتی برائیاں بے نقاب کر رہی ہے مگر یہ ویڈیو۔۔۔ اقرار الحسن نے نواز لیگ کی لیک ہونے والی ویڈیو کو پول کھول دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے بارے میں ایک ویڈیو صبح سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس پر مختلف قسم کے لوگوں نے تبصرہ کیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نواز لیگ کے ایک آفس میں ایک ایک کر کے مرد اور خاتون کمرے میں آتے ہیں اور قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف دیتے ہیں کہ وہ نواز لیگ کو ووٹ دینگے اس کے بدلے انہیں 2000 روپے دیتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس ویڈیو پر اے آڑ وائے نیوز کے مشہور اینکر پرسن اور پرگروام سرعام کے بانی و ہوسٹ اقرار الحسن نے اپنا مؤقف دے کر پوری کہانی کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کہ کیا کہ دس برس سے ٹیم سر عام خفیہ کیمروں کے ذریعے معاشرتی برائیاں بے نقاب کر رہی ہے۔ خفیہ کمیروں، ریکارڈنگ والے کرداروں اور خفیہ ریکارڈنگ کے زاویوں کی سائنس سے اچھی طرح واقفیت کی بنیاد پر ان کی رائے ہے کہ یہ ویڈیو حقیقی نہیں جس میں یقنی بنایا گیا ہے کہ کسی کا چہرہ نظر نا آئے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا لوگ اپنے ارد گرد دیکھیں کتنے فیصد لوگ ماسک لگا رہے ہیں جو ان دو کرداروں نے ماسک لگا رکھا ہے ؟

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ دوسرا اعتراض یہ ہے کہ انتا سامنے مُوو ایبل خفیہ کیمرہ کون رکھتا ہے ؟ پھر اتنے سارے پوسٹر لگا کر ووٹ کون خریدتا ہے؟

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہے کہ ووٹ بکتے نہیں لیکن اس ویڈیو کی حد تک سب فیک معلوم ہوتا ہے ، باقی واللہ اعلم۔۔

     

    Advertisement

     

    تجزیہ نگاروں کے مطابق، اقرار صاحب کی طرف سے لگائے گئے اعتراض کوئی خاص حیثیت نہیں رکھتے۔ ماسک آجکل لاہور زیادہ تر لوگ استعمال کر رہے ہیں اس لئے یہ سوال کوئی خاص حیثیت نہیں رکھتا۔

     

    Advertisement

     

     

    جہاں تک پوسٹر کا سوال ہے تو ہر جگہ پوسٹر لگنا نواز لیگ کے دفتر میں ایک عام بات ہے اس میں کوئی شک والی بات نہیں ہے۔

    Advertisement

     

     

    جہاں تک مُؤوایبل کمیرے کا سوال ہے تو یہ بات ان کی ممکن ہے لیکن بظاہر کیمرا اتنا مُوو ہوتا دیکھائی نہیں دیتا جو ہم یہ کہہ سکے کہ یہ کیمرہ مُووایبل ہیں۔

    Advertisement

     

     

    تاہم ابھی تک نواز لیگ کی قیادت سے اس ویڈیو کی تصدیق اور تردید سامنے نہیں آئی اور نا اس کے بارے میں کوئی بیان سامنے آیا ہے۔

    Advertisement

     

    لیکن بات وہی ہے کہ اس ملک میں سب بکتا ہے یا تو پھر نواز لیگ نے یہ حرکت ہے مگر نقصان تو عوام کا ہی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement