صرف دوہفتے یہ پھل استعمال کریں اور دل کی بیماریوں سے جان چھڑاوائیں

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ دور میں ناقص خوراک کی وجہ سے جہاں دیگر بیماریوں نے جنم لیا ان میں سے سب سے زیادہ بیماریاں دل کے ساتھ منسلک ہیں۔ اس لئے دل کو تقویت دینا بہت ضروری ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، ایک پھل پر تحقیق ہوئی جسے مسلمانوں میں جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن یہی پھل جہاں دیگر صحت کے فوائد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ دل کے امراض میں بھی بہت مفید ثابت ہوتا ہے اور دل کو تقویت پہنچاتا ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس لئے اب دل کے مریضوں کو آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات کھانے کی ضرورت نہیں پڑیں گی کیونکہ ماہرین کی تحقیق کے مطابق ایک بہت ہی خوش ذائقہ اور سستا پھل دل کا علاج کرنے میں مدد دیتا ہے ۔

     

    Advertisement

     

     

    ماہرین کے مطابق، پاکستان میں با آسانی پایا جانے والا پھل انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔

    Advertisement

     

     

    یہاں پر یہ بات بھی بہت ضروری ہے کہ پھل کے استعمال سے بے شک فائدہ حاصل ہوگا لیکن اگر طبعیت زیادہ خراب ہو تو اس پھل کے ساتھ ڈاکٹر سے بھی رجوع کرنا چاہئے

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement