وینا ملک کا عمران خان سے دھبنگ مطالبہ، اعوانوں میں ہلچل ہونی شروع

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وینا ملک جو کہ سابقہ شوبز دُنیا میں کافی اہم اہمیت رکھتی تھی لیکن اب شوبز دنیا کو چھوڑ چکی ہے۔ انہیں اکثر عمران خان کے حق میں بولتے دیکھا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    اسی تناظر میں، انہوں نے سوشل میڈیا پر عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ عمران خان اسمبلیاں تحلیل کریں اور صدارتی نظام قائم کریں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان اس مشورہ پر کس حد تک عمل کرتے ہیں۔

     

    Advertisement