میرا نام شائنہ ہے میں صادق آباد سے تعلق رکھتی ہو، میرا بیٹا احسان خالد، جس پال کر میں بڑھا کیا، 4 اور 5 جون کی درمیان شب کو اللہ یار والانہ، احمد یار والانہ اور اس کے ساتھیوں نے میرے بیٹے کو اُٹھایا۔۔ ماں کی روتے ہوئے ویڈیو وائرل۔

    بہاولپور (اعتماد نیوز ڈیسک) آج سوشل میدیا پر “احسان کو انصاف دو” کے نام سے ٹاپ ٹرینڈ چل رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک دکھی ماں اپنے بچے کی کہانی سُنا رہی ہے کہ کس طرح اسے اس دُنیا سے رخصت کیا گیا۔

     

     

    Advertisement

     

    ویڈیو میں عورت نے بتایا کہ میرا نام شائنہ ہے، میں صادق آباد سے تعلق رکھتی ہو، میرا بیٹا احسان خالد، جسے پال کر میں بڑھا کیا، 4 اور 5 جون کی درمیانی شب کو اللہ یار والانہ، احمد یار والانہ اور اس کے ساتھیوں نے میرے بیٹے کو اُٹھایا اور اس کو خ تم کرکے نہر میں پھینک دیا۔

     

    Advertisement

     

     

    پھر صبح کو اعلان کیا کہ ہم نے تمہارے بیٹے کو باندھ کر نہر میں پھینک دیا ہے وہاں سے جا کر اس کا جسد خاکی نکال لے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے ساتھ ایک اعلیٰ عہدے دار سرکاری ملازم بھی شامل ہیں اور سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی بھی اس معاملے میں استعمال ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے بتایا کہ بہت بھاگ دوڑ کے بعد پولیس نے ایف آئی آڑ کاٹ لی اس کے بعد یہ کیس چلا اور کیس میں یہ لوگ نامزد بھی ہوئے۔ جس کے بعد ان لوگوں نے انویسٹیگیشن تبدیل کروائی اور وہاں سے یہ چھ لوگ معصوم ثابت ہو کر بری ہوگئے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ ایک شخص جو کہ ان کا بھائی اللہ یار والانہ وہ اندر تھا۔ اس کے بعد اب اس کی بھی ضمانت منظور ہوگئ ہیں۔

     

     

    Advertisement

    خاتون نے کہا میری درخواست ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب سے، چیف جسٹس سے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کے خدا کے لئے میری آواز سنے اور میرے بیٹے کے لئے انصاف کریں۔

     

     

    Advertisement

     

    میں ہر پلیٹ فارم پر گئی ہو، میں پی ایم پورٹل پر کمپلینٹ کی ہے، خود بھی پیش ہوتی رہی ہو، میڈیا پر بھی بار بار آئی ہو، خدا کے لئے میری آواز بنے میں چھے ماہ سے برداشت کر رہی ہو اب اور برداشت نہیں ہوتا۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement