محمد عامر نے پی ایس ایل کھیلنے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) محمد عامر جو کہ پاکستان کی قومی کرکٹ میں شاندار پرفارمنس دیکھا رہے تھے، لیکن ان کی حرکت کی وجہ سے انہیں ٹیم سے باہر نکال دیا گیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    محمد عامر نے پی ایس ایل کھیلنے کے بارے میں اعلان جاری کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یہ ہمیشہ ان کے لئے فخر کی بات ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ میں کھیلے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اس بات سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گے اور کس کیٹگری میں کھیلے گے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید کہا کہ وہ جس بھی ٹیم سے کھیلے گے وہ اپنی 100 فیصد کارکردگی دینگے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے جب محمد عامر سے قومی ٹیم میں واپسی کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم میں جانے چاہتے ہیں لیکن وہ ٹیم میں واپس عزت سے جانا چاہتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    تاہم پہلی کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ ان کے ساتھ رابطے میں تھی لیکن موجودہ انتظامیہ نے ابھی تک ان سے رابطہ نہیں کیا۔

     

     

    Advertisement