ڈھاکہ ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیل رہی تھی۔
ڈھاکہ ( اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے ساتھ ٹیسٹ سیریز کھیل رہی تھی۔
جس میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے 145
سالہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی پہلی ٹیم ہے، جس نے پہلی اننگز میں تین سو رنز سکور کرنے کے بعد مخالف ٹیم کو فالو آن کرنے کے بعد اننگز کی شکست سے بھی دی۔
آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے ٹیسٹ میچ کے آخری دن میزبان ٹیم کو پاکستان کے ہاتھوں 8 رنز سے شکست ہوگئی ہے۔