فواد چوہدری نے کراچی والوں کو صحت کارڈ دینے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کے بعد اب حکومت نے پنجاب میں مقیم تمام خاندانوں کو صحت کارڈ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    صحت کارڈ سے ہر خاندان کے لوگ 10 لاکھ روپے تک اپنا اعلاج بلکل مفت پرائیوٹ ہسپتال میں کروا سکے گے۔

     

    Advertisement

     

    ایک سوال کے جواب میں، وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت تو کراچی سمیت پورے پاکستان میں صحت کارڈ لانا چاہتی ہے مگر سندھ حکومت تعاون کرنے کو تیار نہیں ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement