حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا، پٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی

    اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 15 دسمبر کی رات کو وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے عوام کو خوشخبری سنا دی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر شہباز گل نے بیانیہ جاری کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں انشاءاللہ آج آپ کو ایک بڑی خوشخبری ملنے جاری ہیں۔ تاہم ابھی تک قیمت میں کتنی کمی ہو گی یہ نہیں بتایا گیا۔

     

     

    Advertisement