معروف اداکار عابد فاروق عرف پروفیسر باغی انتقال کر گئے

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) معروف دانشور اور زبان دان عابد فاروق عرف پروفیسر باغی لاہور میں اس دنیا کو الوداع کر گئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، عابد فاروق کو کچھ دن قبل برین ہیمرج ہوا تھا، جو کہ انہیں اس دنیا لے گیا۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ عابد فاروق شاعر، کالم نگار اور دانشور تھے۔ یہ آفتاب اقبال کے شو میں آتے رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement