خانیوال (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور کے ضمنی اتنخابات میں فتح کے بعد، اب خانیوال میں ہونے والے انتخابات میں بھی نواز لیگ کی طرف سے الیکشن جیت لیا گیا ہے۔
خانیوال (اعتماد نیوز ڈیسک) لاہور کے ضمنی اتنخابات میں فتح کے بعد، اب خانیوال میں ہونے والے انتخابات میں بھی نواز لیگ کی طرف سے الیکشن جیت لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، نواز لیگ نے خانیوال میں ہونے والے انتخابات میں، اسمبلی کی نشست پھر سے اپنے نام کر لی ہے، جس پر بات کرتے ہوئے۔ مریم صفدر نے سوشل میڈیا پر پیغا جاری کیا۔
انہوں نے لکھا الحمد اللہ رب العالمین۔ شیرو خانیوال کی شاندر فتح مبارک۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نام ہی کافی ہے۔