”پتہ نہیں تھا مرنا بھی ہے“ صنم چوہدری

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مشہو اداکارہ صنم چوہدری نے شوبز کی دنیا کو الوادع کر کے انتہائی موثر وجہ بتا دی۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے ویڈیو لائیو سیشن کیا، جس میں انہوں نے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ اپنے مداحوں کو بتایا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے کہا کہ انہوں نے اداکاری کے شعبوں میں کامیابیوں کے ڈھیر لگا دئے اور بہترین اداکاری کے ایوارڈ بھی حاصل کئے۔ انہوں نے مزید اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو منگا انہیں وہ ملا بھی۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے بتایا کہ انہیں شادی کرنی تھی، اللہ تعالیٰ نے وہ بھی کروادی اور اولاد بھی عطاء کی۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے کہ ایک چیز جو وہ بھوک بیٹھی تھی وہ تھا کہ انہیں مرنا بھی ہے۔ یہ وہ وقت تھا جب مجھے احساس ہوا کہ کہیں میں بطور اداکارہ دنیا کو خوش کرنے کیلئے اپنے رب کو ناراض تو نہیں کر رہی۔ا

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید کہا کہ ان کے پاس دنیا کی ہر چیز موجود تھی لیکن پھر بھی کسی چیز کی کمی محسوس ہوتی تھی۔

     

     

    Advertisement

    جس کا انہیں بعد میں احساس ہوا کہ ان کے پاس سکون نہیں تھا، ہر طرف ایک دوڑ لگی ہوئی تھی، سمجھ نہیں آتا تھا کہ اس کا اختتام کیا ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے آپ سے سوال کیا تو پتہ چلا کہ زندگی میں آخر چاہیے کیا؟ سب کچھ ہونے کے باوجود مزید کس چیز کی طلب ہے؟

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی مکمل توجہ قرآن کی طرف لگا لی، قرآن پاک کو پڑھنا شروع کیا اور تفسیر پڑھی جس نے انکہ زندگی بدل دی۔

     

     

    Advertisement