نوٹ بدلیں، پیسہ نکلوائیں، عوام سراپا احتجاج، بڑی تبدیلی ہونے کو متوقع۔۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آج کے دور میں جہاں سوشل میڈیا کے نقصانات گنوائے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ اس کے کئی اچھے فوائد بھی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، آج ایک پیش رفت دیکھنے کو ملی، جس میں عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے اور آگاہی مہم چلائی جا رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    عوام کی طرف سے حکومتی اعوانوں کو اپیل کی جا رہی ہے کہ پاکستانی حکومت فوری طور پر نوٹ بدلے جس سے اربوں روپے، جو لوگوں نے دو نمبری سے گھر میں رکھا ہوا ہے وہ بنکوں میں آجائے گا اور اس طرح پاکستان کی اکانومی بہت بہتر ہوجائے گی۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس وقت “نوٹ – بدلیں – پیسہ – نکلوائیں” کا ٹرینڈ سب سے ٹاپ پر چل رہا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے عوام کی اس اپیل پر کیا رد عمل آتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخواہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کی ناقص کارکردگی کا اعتراف کر لیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ اب بلدیاتی الیکشن کی حکمت عملی کی خود نگرانی کرینگے۔

     

    Advertisement