لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر نے اپنے بیٹے کے بارے میں بڑا اعلان کیا ہے۔
لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر نے اپنے بیٹے کے بارے میں بڑا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید صفدر بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان میں الیکشن میں حصہ لے گا۔
جیو نیوز کے مطابق، مانسہرہ میں صفدر نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سر پر کفن باندھ کے نکلے ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے داماد مشکل وقت میں بھاگ جاتے ہیں مگر وہ اپنے سسر نوازشریف کیساتھ کھڑے ہے۔ چاہے انہیں عدالت نے نااہل کر دیا ہے مگر عوام تو ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔