حکومت نے بھی خاموشی توڑ دی، 350 ارب روپے کی ٹیکس میں اصل ٹیکس ہے کتنا، سب سامنے آگیا۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) منی بجٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے عوام کی طرف سے احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا ہے کہ بہت زیادہ ٹیکس لگا دئے گئے۔

     

     

    Advertisement

    اس پر بات کرتے ہوئے، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تین سو پچاس ارب روپےکے ٹیکس میں اصل ٹیکس صرف 71 ارب روپے کا ہے جو امپورٹڈ اشیاء پر ہے امیر لوگوں پر ٹیکس لگایا گیا ہے عام آدمی کے استعمال کی اشیاء پر ٹیکس ریفنڈدیا گیا ہے ۔

     

     

    Advertisement

    ان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف کا استفسار ہے کہ ٹیکس واپس کرنا ہے تو لگایا کیوں ؟ اسلئے کہ بلیک اکانومی کے بجائے دستاویزی معیشت کو فروغ مل سکے ۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف ، پیش کردہ منی بجٹ میں میک اپ کی امپوڑٹڈ مصنوعات سمیت بچوں کے ڈائپر پر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے ۔ جبکہ امپورٹد فوڈ پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے ۔

     

     

    Advertisement

    تجزیہ نگار کے مطابق ، حکومت آئی ایم یف کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام کو مہنگائی کی چکی پستی چلی جا رہی ہے ۔ جبکہ اس کی وجہ سے حکومت کو اور خمیازہ بھگتنا پڑ سکتا ہے

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement