عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رکن اور سابقہ اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت ک متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے اکائونٹ سے سوشل میڈیا پر پیغام جار کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ عامر لیاقت کی طبعیت زیادہ ہونے کی وجہ سے انہیں کراچی کے ساؤتھ سٹی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

     

    Advertisement