اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مری میں ہونے والے واقعہ کے بعد حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) مری میں ہونے والے واقعہ کے بعد حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسی صورت حال کے پیش نظر، سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی اور مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان سے براہ راست سوال پوچھا۔
انہوں نے ٹویٹر پر عمران خان کو مینشن کرتے ہوئے پوچھا کہ تھوڑا سا بھی احساس ہے عوام کا یا رحم سے بالکل دل عاری ہے؟ اللّہ سے ڈر نہیں لگتا ؟ انہوں نے ساتھ عمران خان تھوڑا @ImranKhanPTI کو مینشن کیا۔
مگر عمران خان کا اس سوال میں کوئی ردعمل اور جواب سامنے نہیں آیا۔