اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) آج صبح وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر خبر شیئر کی کہ پاکستان نے 37۔5 فیصد جی دی پی گروتھ حاصل کر لی ہے۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) آج صبح وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر خبر شیئر کی کہ پاکستان نے 37۔5 فیصد جی دی پی گروتھ حاصل کر لی ہے۔
اس پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پانچ اعشاریہ تین سات فیصد جی ڈی پی گروتھ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گروتھ سے ملک کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے۔