تحریک عدم اعتماد ہو گی ناکام وزیراعظم نے کر دیا اعلان؛ ملک میں بے چینی کا عالم برقرار

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) حکومت مخالف تنظیموں کا متحد عوامی مارچ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے ہر روز ایک نئے بیان کے ساتھ حکومت کو کچھ دنوں کی مہلت دی جار ہی ہے ۔ دنوں سے کم ہو کر یہ مہلت گھنٹوں پر مشتمل ہو گئی ہے۔ ہر رہنما کا بیان آتا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں۔ فیصلہ قریب ہے۔

     

     

    حکومت نے بھی اس سلسلے میں اقدامات کرتے ہوئے رابطے بڑھانے شروع کر دیے ہیں ۔ وزیراعظم کو مختلف پارٹیوں کے رہنما اپنے اقتدار کے لئے سوچنے پر مجبور کر رہے ہیں ۔ کوئی وزیراعظم کو سنجیدگی سے اس مسئلے کا حل نکالنے کا کہہ رہا ہے۔ کوئی اپنی پارٹی کو مضبوط کرنے کا مشورہ دے رہا ہے۔

     

     

    آخر کار وزیر اعظم نے بھی اس تحریک سے متعلق خاموشی کو توڑ دیا ہے۔ تحریک انصاف کے سنئیر رہنماؤں کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا۔

     

     

    اس اجلاس میں فرح حبیب، شفقت محمود، اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور حماد اظہر سمیت قانونی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بات چیت کے دوران رہنماؤں نے وزیر اعظم کو یقین دلایا کہ ہم نے اپنی تیاری کر لی ہے ۔ ہمار ا ہوم ورک مکمل ہے۔

     

     

    وزیر اعظم عمران خان نے کہا کے تحریک عدم اعتماد کا مقدر ناکامی ہے۔ یہ تحریک پہلے بھی ناکام ہوئی تھی اب بھی ناکام ہو گی۔ اس تحریک کی ناکامی کے بعد حکومت مخالف تنظیموں کا حساب پورا کروں گا۔پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بھی جلد از جلد قابو پا لوں گا۔

     

     

    پارٹی کے ارکان پارٹی کے ساتھ ہیں۔ میں ایسی تحریکوں سے اور ایسے اوچھی حرکات سے گھبراتا نہیں۔ میں نے ایسے حالات کا سامنا پہلے بھی کیا ہے اور اب بھی بہتریہ کرونگا ۔ میں ایسا پلان تیا ر کر لیا ہے کہ یہ تحریک چاروں خانے چت ہو جائے گی اور ان کا اتحاد تسبیح کے دانوں کی مانند بکھرے گا ۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    betcio
    betcio giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortcasiboomporndeneme bonusu veren sitelertempoobetcasibomonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıporndijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter