سیاستدانوں کے بعد اب اداکاروں نے بھی اسلام کا استعمال کرنا شروع کر دیا، نعمان اعجاز کے بیان نے لوگوں کے دلوں کو مجرحوں کر دیا۔

    میرے کام میں برکت میرے باوضو رہنے کی وجہ سے پڑی جبکہ میں اس کام کو چھوڑنا چاہتا تھا ۔ نعمان اعجاز

     

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان انڈسٹری کے مشہور اداکار نعمان اعجاز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے انھوں نے پاکستان ٹیلی ویثرن کو بہت سے ہٹ سیریل دئیے۔ جن میں گشت ڈرامہ سر فہرست ہے ۔

     

     

     

    پاکستان ٹیلی ویژن کے بعد نجی ٹی وی چینلز پر بھی لاتعداد ہٹ ڈرامے دئیے۔ جن میں رقیب سے، ڈر سی جاتی ہے صلہ، میں مر گئی شوکت علی، پری زاد،سنگ مرمر قابل ذکر ہیں اب ان کا ایک اور ڈرامہ آن ائیر ہے “سنگ ماہ” بھی اس وقت لاکھوں لوگوں کا پسندیدہ ترین ڈرامہ ہے ۔

     

     

     

    حال ہی میں برطانوی ادارے کو دئیے انٹر ویو میں نعمان اعجاز کے بارے میں کہا گیا یہ اداکاری کا انسائیکلو پیڈیا ہیں۔ کوئی بھی کردار ہو اس خوبصورتی سے نبھاتے ہیں کہ لگتا ہی نہیں یہ اداکاری کر رہے ہیں ۔

     

     

     

    اس پر حقیقت کا سا گماں ہو تا ہے۔ نعمان اعجاز نے بتایا کہ میں بذا ت خود اداکاری کو اچھا نہیں سمجھتا تھا آج سے سولہ سترہ سال قبل میں اداکاری کے شعبے میں آیا تھا ۔ اور امید تھی کہ جلد اس کو چھوڑ دوں گا ۔

     

     

     

    میں نے اس کام کو ہمیشہ باوضو رہ کر کیا اور ایمانداری سے نبھایا ہے۔ میں اللہ سے دعا کرتا تھا کہ اس کام سے میری جان چھوٹ جائے ۔

     

     

    لیکن قسمت کو یہ منظور نہ تھا ۔ کچھ عرصے کے بعد میری ملاقات کے ایک بزرگیدہ نیک شخص سے ہوئی انھوں نے پوچھا کہ آپ بے چین نظر آتے ہیں کوئی خاص وجہ ہے تو میں نے ان کو اپنی کیفیت بتائی کہ میں یہ کام ترک کرنا چاہتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں ۔ کہ جلد از جلد چھوڑ دوں لین ایسا ہوتا نہیں ۔

     

     

     

    انھوں نے مجھے سمجھایا کہ ہو سکتا ہے اللہ کی یہی مرضی ہو ۔کہ آپ اس کام کے ذریعے لوگوں کو اچھی معلومات فراہم کر سکیں ۔

     

     

     

    اور آپ کے کام کے ذریعے لوگ آپ کی باتوں کو سنیں گے اور سمجھیں گے۔ تو آپ خود کے لئے فیصلہ نہ کریں یہ معاملات اللہ پر چھوڑ دیں۔ بس اس دن مجھے یقین آگیا اور میں نے اپنے کام کو عقیدت کی طرح کرنا شروع کر دیا ۔

     

     

     

    نعمان اعجاز کے مطابق انسان کے اندر ہر طرح کا کردار موجود ہوتا ہے بس اس کو بروقت نکالنا ہوتا ہے جو لوگ یہ کر لیتے ہیں وہ کامیاب ہو جاتے ہیں اور جو نہیں کر پاتے ان کو مزید وقت درکار ہوتا ہے بہتر اداکاری کے لئے ۔

     

     

    ایسا پہلی دفعہ دیکھنے میں آیا ہے کہ سیاستدانوں کے بعد اب اداکاروں نے بھی اسلام کا استعمال کرنا شروع کر دیا ہے ۔

     

     

    لوگوں نے نعمان اعجاز کے اس بیانیہ کو آڑے ہاتھوں لیا اور تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی عقل کا استعمال کرنے کا چاہئے تھا نعمان اعجاز کو ۔

     

     

    جو کام اسلام میں منع ہے ان کاموں کو اسلام کے ساتھ جوڑنا انتہائی غلط بات ہے نعمان اعجاز کو اس حوالے سے اپنی وضاحت دینی چاہیے اور ساتھ ہی ساتھ معافی بھی مانگنی چاہئے ۔

     

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    istanbul oto çekici
    casibom
    fixbet
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortminecraft sunucularımadridbetdeneme bonusu veren sitelertempoobetmadridbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımadridbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter