“سوچتا تھا کہ وہ کیسے لوگ تھے جو حسین علیہ السلام کو دھوکہ دے کر یزید کے ساتھ مل گئے” عامر لیاقت کا چہرہ دیکھ کر وہ لوگ یاد آجاتے ہیں۔ عامر لیاقت نے ساری حدیں پاڑ کر کے۔۔۔

    مشہور و معروف اسلامی سکالر کی ایسی زبان شرمندگی کا باعث ہے۔

     

     

    Advertisement

    ملک کے نامور اسلامی سکالر  و سیاستدان عامر لیاقت حسین   نے ٹوئٹر پر ایسی زبان استعمال کی کہ صارفین  برہم ہو گئے۔  ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے ٹھان لی ہے کہ وہ اپنے  احترام و وعقیدت کے  تابوت میں آخری کیل ٹھونکیں گے۔

     

     

    Advertisement

    کچھ عرصہ قبل وہ اپنی تیسری شادی کی وجہ سے خبروں میں رہے ہیں۔  تیسری شادی کے بعد انھوں نے تحریک انصا ف کے چئیر مین اور وزیراعظم پاکستان  سے ناراضگی کا اظہار شروع کر دیا  اس کے ساتھ ہی انھوں نے خاتون اول کو بھی نہیں بخشا۔ تمام تر ناخوشگواری کی وجہ خاتون اول کو قرار دیا۔

     

     

    Advertisement

     

    اسکے بعد سے انھوں نے تحریک انصاف کے اختتام کی بات کردی۔ لیکن اپنےا س بیان کی تردید انھوں خود کے ٹوئٹ کے ذریعے اس کی تردید کی ۔اور بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات کے بعد کافی مسائل حل ہو گئے۔  اب دوبارہ سے انھوں نے ٹوئٹ کا کھیل کھیلا ہے ۔ اور اس مرتبہ زبان کا بھی لحاظ نہیں  کیا۔

     

    Advertisement

     

    انھوں نے عمران خان کے ارد گرد پھرنے والوں کو نازیبا القابات سے نوازا ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس کے بعد بھی انھوں نے بہت سے ٹوئٹ کیے ہیں اور کہا کہ مجھ پر جادو کیا گیا ہے   میں وقفے وقفے سے بیمار ہو رہا ہوں۔

     

    Advertisement

     

    ذرا حالت سنبھل جائے تو سب کو بتاتا ہوں۔  صارفین کے مطابق عامر لیاقت جس عہدے پر ہیں اسلامی اسکالر ہیں تو یہ اللہ کا فضل ہے ہر کسی کو یہ عہدہ نصیب نہیں ہو تا۔ تو  بات کرنے سے پہلے کم از کم اپنے الفاظ کو  تول لیا کریں  کہ آپ کیا  کہہ رہے ہیں۔

     

    Advertisement

     

    عامر لیاقت حسین کا یہ انداز ظاہر کر رہا ہے کہ  کرئیر کے شروعات میں ان کی جو ویڈیوز جاری ہوئی تھی وہ ان کے  اصلی ویڈیو تھیں۔ کسی نے ایڈٹینگ نہیں کی تھی۔ان ویڈیوز میں بھی یہ  مختلف عالموں سے آف سکرین نازیبا گفتگو کرتے دکھائے گئے تھے۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement