اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کا موجودہ وزیراعظم عمران خان نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز صدر پاکستان کو پیش کی جس پر صدر پاکستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کا موجودہ وزیراعظم عمران خان نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز صدر پاکستان کو پیش کی جس پر صدر پاکستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ۔
لیکن موجودہ صورت حال کے مطابق ، پاکستان کی مشہور اینکر غریدہ فاروقی نے بیانیہ جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ۔
اس طرح 197 ارکین مجوعی طور پر شامل تھے ، جس میں ایاز صادق کا ایک ووٹ شامل نہیں ہے ۔ اپوزیشن کی طرف سے ہونے والے اجلاس میں اب یہ فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان اب وزیراعظم پاکستان نہیں رہے ۔
جبکہ دوسری طرف ، وزیراعظم کی طرف سے اسمبلیاں تحلیل کروانے کا معاملہ غیر آئینی ہے ۔ اس طرح اس معاملے پر سپریم کورٹ کی طرف رجوع کیا گیا ہے ۔ اس طرح سپریم کورٹ پر اب پورے پاکستان کی نظریں ہے کہ سپریم کورٹ اب اس معاملے کو لے کر کیا فیصلہ کرتا ہے ۔
دوسری جانب یہ بھی خبریں آ رہی ہے کہ 90 دنوں میں الیکشن کروائے جائینگے ۔