علیم خان کا پہلا جھوٹ پکڑا گیا، حکومت سب کچھ منظر عام پر لے آئی۔۔

    علیم خان کے سچ کا پٹارا کھل گیا۔

     

     

    Advertisement

     

    لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان تحریک انصاف کے منحر ف اراکین علیم خان نے پریس کانفرس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیرا علیٰ پنجاب عثمان بزدار کے متعلق تمام تر باتیں دنیا کے سامنے رکھیں۔

     

    Advertisement

     

    علیم خان کے مطابق یہ لوگ عوام کو دھوکا دے رہے ہیں ۔ کرپشن ریٹ عمران خان کے دور حکومت میں بڑھ گیا ہے ۔

     

    Advertisement

     

    علیم خان نے اس سار ی کانفرس میں خاتون اول کو بھی نہیں چھوڑا اور کہا کہ خاتون اول اور ان کی قریب ترین ساتھی فرح بی بی بھی عثمان بزدار کے اس کرپشن کے کھیل میں شامل ہیں۔ سب کے تقررو تبادلے پیسے لے کر کیے جاتے ہیں۔ علیم خان نے بتایا کہ نیب نے مجھے پہلا نوٹس 28 جولائی کو بھجوایا ۔

     

    Advertisement

     

     

    اس سے پہلے مجھے نیب کے دفتر کا بھی نہیں پتا تھا۔
    علیم خان کے اس تمام سچ کی حقیقت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نیب کے نوٹس کی کاپی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کی ہے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور بتایا ہے کہ علیم خان صاحب نے کہا تھا 28 جولائی کو پاکستان تحریک انصاف نے جان بوجھ کر ان کو نیب کی جانب سے نوٹس بھجوایا ۔ جبکہ علیم خان کو پہلا نوٹس15 جنوری2018 میں بھیجا گیا تھا۔ 15 جنوری 2018 کو علیم خان نہ تو ایم پی اے بنے تھے۔

     

     

    Advertisement

     

    شہباز گل نے سوال کیا کہ جنوری 2018 میں عمران خان کی کونسی گورنمنٹ ملی تھی اور کس کی خواہش تھی کہ آپ کو وزیرا علیٰ پنجاب بننے سے روکے جو آپ کو نیب کی جانب سے نوٹس بھجوایا گیا۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement