اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) اوریا مقبول جان نے ایک پیغام کے ذریعے کہا کہ امریکی سی آئی اے اپنے قیام 1947 سے لے کر اب تک قریباً 72 ممالک کی حکومتیں تبدیل کروائی ۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) اوریا مقبول جان نے ایک پیغام کے ذریعے کہا کہ امریکی سی آئی اے اپنے قیام 1947 سے لے کر اب تک قریباً 72 ممالک کی حکومتیں تبدیل کروائی ۔
لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان 72 ممالک میں سے کوئی بھی ایسا ملک نہیں تھا جس نے اس کو پلیٹ میں رکھ کر سب کچھ پیش کیا ہو ۔ ان کو ان ممالک میں حکومتیں تبدیل کروانے کے لئے بہت سخت محنت کرنا پڑی اور لوگوں کی زندگیاں ضائع کرنی پڑی۔
ملکی حالات خراب کروانے پڑے ۔ عوام کو حکمرانوں کے خلاف کرنا پڑا ۔ قوم کو ان کی ہی فوج کے خلاف بیان بازی پر مجبو رکر دیا ۔
کئی حکمران اس عمل میں جان ہار گئے ، لیکن واحد پاکستا ن ایسا ملک ہے جہاں انھوں نے کوئی بھی محنت نہیں کی ۔
امریکہ نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نہیں رہنی چاہیے ۔ آگے سے جواب ملا جی حضور جو آپ کا حکم۔
یہ 72 سالہ غلامی ہے اور غلامو ں کو آقا کے حکم ماننے ہی پڑھتے ہیں۔ جیسا کہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھکاریوں کو چننے کا حق نہیں ہوتا ۔