امریکہ اور بھارت کے مشترکہ بیان پر وزیراعظم شہباز شریف نے ایسا ردعمل دیا کہ ان کی اپنی جماعت بھی منہ چھپاتی پڑھ رہی

    امریکہ و بھارت کے بیان پر پاکستان نے نا پسندیدگی ظاہر کردی۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی ) نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی امریکہ و بھارت کی جانب سے مبارکبا د کے ساتھ ساتھ پاکستان کو تاکید کی گئی کہ وہ اپنے ملک میں امن قائم کریں او ر دوسرے ممالک میں ملوث پاکستانی افراد کے خلا ف کاروائی کریں۔

     

     

    Advertisement

    وزیراعظم کی جانب سے ان کے اس بیان کا خیر مقدم کیا گیا لیکن سوشل میڈیا پر اس خبر کے پھیلتے ہی عوام نے ایمپورٹڈ حکومت نا منظور کے نعرے لگا دئیے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسے کسی کام میں ملو ث نہیں ہے پاکستان نے ہمیشہ دنیا میں امن کے قیام کے لئے کوشش کی ہے۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے بھی اس بیان کی مذ مت کی گئی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کو بلاوجہ شامل کر کے امریکہ و بھارت نے غیر سنجیدگی کا مظاہر ہ کیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    پاکستا ن گزشتہ بیس سالوں سے دنیا بھر میں امن کے لئے کوشاں ہے۔ اور امریکہ سمیت عالمی برادری بھی اس بات کو مانتی ہے۔ پاکستان سے زیادہ کسی ملک نے بھی عالمی دنیا میں امن کے لئے جدوجہد نہیں کی۔

     

    Advertisement

     

     

    ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی سلوک پر امریکہ سمیت اقوام متحدہ نے جو آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

    Advertisement

     

     

    پاکستان نے ہی سب سے پہلے مسئلہ کشمیر کے حل کی بات اقوام متحدہ بات کی ہے۔اس لئے پاکستان کی جانب سے بلاوجہ ایسے حوالوں والے بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement