ایمپورٹڈ حکومت نا منظور کا نعرہ لگانے پر وزیراعظم نے نوکری سے نکلوا دیا۔
ایمپورٹڈ حکومت نا منظور کا نعرہ لگانے پر وزیراعظم نے نوکری سے نکلوا دیا۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) پاکستا ن کی سابق حکومت نے عوام فنڈز جمع کر کے بجلی کا نیا منصوبہ شروع کیا جس کا نام دیا۔
میر بھاشا ڈیم ہے پاکستان کی موجودہ حکومت نے بحیثیت اپوزیشن عمران خان کی حکومت کو ہمیشہ اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا کہ عوام کا پیسہ کہاں لگا یا جا رہا ہے۔ کونسا ڈیم ہے ہمیں تو کہیں ڈیم بنتا نظر نہیں آ رہا ۔
اب وزیراعظم شہباز شریف سابقہ حکومت کے منصوبوں کی جگہ پر جا کر اپنی تصاویر کھینچوا رہے ہیں۔ ایسا ہی وزیراعظم شہباز شریف کے دیا میر بھاشا ڈیم کے وزٹ کے دوران کچھ کارکنا ن کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں کارکنان نعرہ لگا رہے ہیں کہ ایمپورٹڈ حکومت نا منظور ۔
اس ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تو صارفین نے اس کو بہت پسند کیا ۔
مسلم لیگ ن کے کارکنان کو یہ ویڈیو نازیبا گزری اور انھوں نے ان کارکنان کے خلاف کاروائی کا حکم دیا جس کے نتیجے میں مزدور نے نوکری کو چھوڑ دیا ۔
اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ لاہور میں شرکت کے دوران ویڈیو بنا کر بتایا کہ ہمیں ایمپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لگانے پر نوکری سے نکالنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔
جس کی وجہ سے ہم نے اپنے لیڈر کا ساتھ دینا گوارا کر لیا پر ایسی حکومت کی نوکری منظور نہیں کی۔