آپ نے بہت سے طلاقیں ہوتی دیکھی ہونگی لیکن اس طلاق پر طلاق شدہ عورت کو انوکھا کام سب کو پریشان کر گیا

    خاتون نے شادی کا جوڑا نذر آتش کر دیا ۔

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر کے ممالک میں شادی کا تہوار دھوم دھا م سے منایا جاتا ہے ہر مذہب ہر ملک کے لوگ اپنی رسومات کے مطابق اس فریضے کو سر انجام دیتے ہیں۔ اور جب یہ شادیاں ٹوٹتی ہیں تو پھر غمگین ہوتے ہیں۔

     

    Advertisement

    طلاق کو کسی زمانے میں بہت برا تصور کیا جاتا تھا۔ اس کا نام تک لینا گوارا نہیں کیا جاتا تھا لیکن آج کل یہ عام ہو گئی ہے جہان ایک جوڑے میں اختلافات پیدا ہوجائیں پھر اس کا انجام طلاق کی ہی صورت میں نکلتا ہے۔

    طلاق کے بعد غم تو سب ہی مناتے ہیں لیکن برطانیہ کی ایک خاتون نے طلاق کی خوشی عجیب انداز میں منائی ۔سب حیران رہ گئے۔ برطانیہ کی رہائشی پرائیویٹ اسسٹنٹ نکولا وائٹ نے شادی کے بعد طلاق کی خوشی میں اپنا شادی کا جوڑا جلا ڈالا۔

     

    Advertisement

     

    اس واقعے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کردی ۔ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ نکو لا وائٹ نے بتایا کہ اس کی شادی 2005 میں ہوئی تھی لیکن ان کی آپس میں ہم آہنگی شروع سے ہی نہیں ہوئی۔ یہ شادی ختم کر کے مجھے لگ رہا ہے کہ میں آزاد ہو گئی ہوں۔ اور آج میں بااختیار ہوں۔

    Advertisement