آلو پیاز جو کہ عام طور پر جلدی خراب ہوجاتے ہیں لیکن یہ طریقہ استعمال کرکے انہیں کئئ مہینوں تک بالکل ٹھیک رکھا جا سکتا ہے۔
آلو پیاز جو کہ عام طور پر جلدی خراب ہوجاتے ہیں لیکن یہ طریقہ استعمال کرکے انہیں کئئ مہینوں تک بالکل ٹھیک رکھا جا سکتا ہے۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) آلو اور پیاز ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے، جس کے بغیر کا پہیہ نہیں چلتا۔ یہ عام بات ہے کہ یہ دونوں سبزیاں گھروں میں کثیر مقدار میں رکھی جاتی لیکن ان کو رکھنے اور اسٹور کرنے کے حوالے سے بہت سے چیزوں کو بھی دیکھنا پڑتا ہے کیونکہ زیادہ وقت تک رکھنے سے یہ خراب ہوجاتی ہیں ۔
اس لحاظ سے آپ کو کچھ قیمتی ٹوٹکے بتاتے ہیں جیسا آلو، جو کہ ہر سبزی کا ساتھی ہے اس کو لمبے عرصے کے لئے سٹور کرنے کے لئے آلوؤں کو جس ٹوکری یا ہوادار برتن میں رکھے اس ہوادار ٹوکری یا برتن میں 6 سے لیکر 8 دانے جوے لہسن کے رکھ دے، ایسا کرنے آپ کا سٹور کردہ آلو خراب نہیں ہوگا اور نا ہی اس کی افادیت پر اثر پڑے گا۔
دوسری آئٹم پیاز ہے اس کو چھیل کر کاٹ لے اور شاپر میں رکھ دے، اوپر سے پکانے واے تیل کی ایک پیالی اچھی طرح اس پر ڈال دے۔ اب اس کو مکس کر کے اچھی طرح فریج میں رکھ لے یوں نا پیاز کالا ہوگا اور نا ہی اس کی افادیت پر اثر پڑے گا۔