حج کے اخراجات میں اضافے کے بعد حج کے خواہشمند افراد کے لیے ایک اور بری خبر آگئی۔

    سرکاری حج پر جانے عازمین کی درخواست وصولی میں توسیع نہیں ہو گی۔

     

     

    رواں سال بڑھتی مہنگائی کا اثر جہاں ہر چیز پر ہوا ہے وہیں حج و عمرے پر بھی اس کا خاصا اثر نظر آ رہا ہے حکومت کی جانب سے حج و عمرے کے پیکج میں رقم بڑھا ئی گئی ہے جس کا اثر سرکاری حج اسکیم پر نظر آرہا ہے۔

     

     

    ذرائع کے مطابق اس سال سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والے عازمین کے حج پیکج میں 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ آج پاکستان بھر میں حج کی درخواستوں کو وصول کئے جانے کا آخری دن تھا۔ اور اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب مزید درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی نہ ہی درخواست وصول کرنے مدت کو بڑھایا جائے گا۔

     

     

    وزارت مذہبی امور کو آن لائن اور براہ راست درخواستیں دی جا رہی ہیں جبکہ بینکوں کی جانب سے اس وصولی کا آج آخری دن تھا۔ بینکوں کے ذریعے 4 دن میں43 ہزار 554 درخواستیں وصول کی گئی ہیں۔ عازمین حج کے لئے وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اپنے حج کے کوائف کی تصدیق وزارت کی ویب سائٹ سے لازمی کریں۔ سال 2022 میں پاکستان کےعازمین حج کے لئے 81 ہزار 132 عازمین کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

     

     

    Hacklinkcasibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10meritbetdeneme bonusu veren sitelervaycasinnomeritbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımımeritbetdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter
    Warning: mysqli::__construct(): (HY000/1040): Too many connections in /home/cstore/public_html/guncel.php on line 8
    Veritabanına bağlanırken hata oluştu: Too many connections