ہالی وڈ نے اپنے شائقین کو بڑا سرپرائز دے دیا

    ہالی ووڈ کی مشہور ترین فلم کا ٹیزرجاری۔

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) ہالی ووڈ فلموں  میں جو جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جاتی ہے اس کی وجہ سے  شائقین کو یہ فلمیں دیکھنے میں دلچسپ لگتی ہے اور پھر  ہالی ووڈ رائڑز کی سٹوری جو کہ زیادہ تر دوسری دنیا کی مخلوق اور سوپر پاورز کے ہیرو پر انحصار کر تی ہے کسی بھی انسان کے دل کو لبھا سکتی ہیں۔ انسان ہمیشہ اس چیز سے متاثر ہوتا ہے جو اس کے پاس نہیں ہوتی۔

     

     

    ہالی ووڈ کی ایوارڈ یافتہ فلم اوتار جس کو 2009 میں ریلیز کیا گیا تھا اس کا  پارٹ ٹو   بنانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن یہ انتظار اتنا طویل ہوا کہ لوگ مایوس ہو گئے  شاید ڈائریکٹر کا ارادہ ہی نہیں فلم بنانے کا۔  اب  تو لوگ بھول بھی چکے تھے کہ اس کا سیکوئل آئے گا۔  باہر حال   فلم ساز جیمز کیمرون کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے فلم رواں سال دسمبر 2022 کو ریلیز کی جائے گی۔

     

     

    فلم کا پہلا ٹیزر جاری کیا گیا ہے فلم کی کہانی چونکہ فینٹسی دنیا پر مشتمل ہے اس میں ایسے دنیاوی مناظر کی جھلک دکھائی گئی ہے کہ شائقین اس کے اثر سے  باہر نہیں نکل پائیں گے۔ اوتار “دی وے آف واٹر ” کو اس سال دسمبر میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں مزید نئے کرداروں کو بھی  شامل کیا گیا ہے جس میں کیٹ ونسلیٹ بھی دکھائی دیں گی۔

     

     

    فلم ساز جیمز کیمرو ن کے مطابق   پہلے حصے میں فلم کے پانچ  پارٹس بنائے جائیں گے جس میں سے ابھی دوسرا ریلیز کیا جائے گا۔ یہ فلمیں خاندانی نسلوں کی طرح بنائی جاتی رہیں گی پہلی فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد  دوسری کو ریلیز کیا جا رہا ہے ۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    jojobet güncel giriş
    jojobet güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    bahis siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10canlı maç izledeneme bonusu veren sitelervaycasinnoselçuksportsonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıtaraftarium24dijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter