اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستانی کے موجودہ وزیر اعظم شاید پاکستان کی تاریخ کے واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اپنے گلے میں خود طوق ڈالا ، جس کا خمیازہ اب وہ خود بہگت رہے ہیں۔
موجودہ بد ترین لوڈ شیڈنگ پر گزشتہ ماہ اقتدار میں آتے وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا اور حکم جاری کیا کہ 1 مئی کے بعد لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی لیکن حالات مزید بگڑ گئے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔