قبر پر پانی ڈالنے سے مردے کو کیا ہوتا ہے، کیا ایسا کرنا جائز ہے

    قبر پر پانی ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

     

    لاہور ( اعتماد ٹی وی) پاکستان میں قبرستان جانا اور وہاں قبروں پر پانی اور پھول ڈالنا معمولی بات ہے۔ لیکن دعوت اسلامی کے علماء کے مطابق قبروں کو بلا ضرورت پانی لگانا جائز نہیں ہے۔ اس نیت سے کے اس سے میت کو ٹھنڈک پہنچے گی تو یہ بالکل ہی اچھی بات نہیں۔ اس کو اصراف میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کا گناہ ہے۔

     

    قبر پر پانی کب لگانا چاہیے اس بات کو علماء کرام نے تفصیل سے بیان کیا ہے جب نئی قبر بنی ہو اور اس کی مٹی خشک ہو کر منتشر ہونے کا خدشہ ہو تو ایسی صورت میں قبر کو پانی لگا کر مٹی کو جمایا جا سکتا ہے ۔ایسی صورت میں پانی ڈالنا جائز ہے۔

     

    لیکن جب ایسی کوئی صورت حال نہ ہو تو پانی ڈالنا جائز نہیں ہے۔ محرم کے مہینے میں لوگ قبروں کی لپائی کرتے ہیں۔

     

    قبروں کی زیب و زینت کرنا منع ہے اسلام میں ا س کی کوئی گنجائش نہیں۔

     

    قبروں کی لپائی اسی صورت میں ہونی چاہیے اگر قبر کی مٹی منتشر ہو گئی ہے یا قبر ختم ہونے کا اندیشہ ہو ایسی صورت میں مٹی ڈلوا کر لپائی کی جاسکتی ہے ۔

     

    کیونکہ یہ عمل قبر کی حفاظت کے لئے ہے۔قبر کو بیرونی حصہ سے پکا کرنا یعنی سمینٹ کی بنوانا جائز ہے کیونکہ اس میں بات آجاتی ہے کہ قبر بے نشان نہ ہو جائے لیکن قبر کا اندونی حصہ پکا کرنا جائز نہیں ہے۔

     

    کہیں زمین ایسی ہوکہ دیواریں مضبوط نہ ہوں تو وہا ں اینٹیں لگا کر مٹی کی لپائی کی جاسکتی ہے۔ لیکن کوشش یہ کرنی چاہیے کہ مٹی کا زمینی حصہ مٹی کا ہو اور باہری حصہ بھی مٹی کا ہو تو بہتر ہے۔ ورنہ بیرونی سطح کو پکا کرنا جائز ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom
    casibom giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casibomdeneme bonusu veren sitelerskyblock sunucususekabetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıcasibomdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter