درود شریف پڑھیں اور ہر بیماری سے شفاء حاصل کریں۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں بے شمار بیماریاں ہیں اگر انسا ن دوا کے ساتھ دعا کو بھی اپنا ساتھی بنا لے تو ان بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتا ہے۔کسی بھی بیماری کو دور کر نے کے لئے اس دردو کو اپنا دوست بنا لیں ۔ دنیا میں خواہ کتنی ہی لاعلاج بیماریاں ہیں کینسر ، شوگر ، بے اولادی جو بھی ہے سب اللہ کی مرضی اور اس درود کی فیضیلت سے حل ہو جائے گا ۔
درودِ شفاء
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ بِعَدَدِ کُلِّ دَاءٍوَدَوَاءٍ وَّ بَارِکْ وَسَلِّم
تین مرتبہ یہ درود پڑھ کر بسم اللہ پڑھے پھر تین مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھے پھر بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ الخلاص پڑھے پھر تین مرتبہ درود شفاء پڑھے ۔
اس کا ثواب مخدوم محمد ہاشمی سندھی ٹھٹوی کی روح کو اس کا ایصال ثواب ہوگا۔ اور ان کے وسیلے سے اللہ سے التجا کریں اللہ آپ کو ہر بیماری سے شفا ء دیں گے اس وظیفے کی اجازت سب کو ہے ۔ اس وظیفے کو صبح شام کریں ۔
دن میں کئی کئی بار کر سکتے ہیں ، 3 یا چار گھنٹوں کے وقفے سے بھی کیا جا سکتا ہے۔