مرحوم عامر لیاقت حسین رمضان ٹرانسمیشن کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟
کراچی (اعتماد ٹی وی) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنی زندگی میں بہت سے کام انجام دئیے ایم کیو ایم کے کارکن کی حیثیت سے ٹی وی انڈسٹری میں قدم رکھے اور آن ائیر تبلیغ کا م شروع کیا ۔ انھوں نے نعت رسولؐ بھی پڑھیں۔
8 اکتوبر 2005 کو پاکستان میں ہونے والے سانحے نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ انھوں نے پاکستان کے مشکلات میں شکار لوگوں کے امداد جمع کرنے کے لئے پروگرام کیے۔
انعام گھر پروگرام کے بعد ان کی شہرت مزید بڑھ گئی۔ رمضان ٹرانسمیشن کے ذریعے انھوں نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔ ان کی حیاتی میں رمضان ٹرانسمیشن کو لے کر کئی ویڈیو کلپس سامنے آئے جس میں ان کے معاوضے کے متعلق بات کی گئی۔