پالتوں جانور رکھنا کس کو پسند نہیں، لیکن اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو جائے تو آپ کیا آپ کی نسلیں بھی کبھی نہیں رکھے گی۔

    پالتو جانور رکھنے والے  ہوشیار ، کہیں آپ کے پالتو جانور آپ کو ہی اپنی خوراک نہ بنا لیں ۔

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) روس کے شہر بتائسک میں ایک خاتون نے بلیوں کو پالا  ہوا تھا ۔ خاتون کیونکہ گھر میں اکیلی تھیں  تو اچانک ہی  کسی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا ۔ اور ان کا بے جان وجود گھر کے فرش پر پڑ ارہا۔  خاتون چونکہ اکیلی رہتی تھی اس لئے ان کے انتقال کے متعلق 2 ہفتے بعد   پتہ چلا۔

     

     

    ہوا کچھ یوں کہ خاتون کی ایک کولیگ نے  ان کے گھر فون کیا کوئی جواب نہ آنے کی صورت میں انھوں نے پولیس کو اطلاع دی تو پولیس نے خاتون کے گھر جا کر دیکھا کہ ان کا بے جان وجود  زمین پر پڑا ہے اوران کی گھر پر موجود 20 “کومین” بلیوں نے ان کے وجود کو اپنی خوراک بنا لیا تھا۔

     

     

    پولیس کے اندازے کے مطابق خاتون کا انتقال دو ہفتے قبل ہوا تھا جس کے بعد گھر میں موجود بلیوں کو کھانا دینے والا کوئی نہیں تھا تو بلیوں نے اپنی مالکن کو ہی خوراک بنا لیا ۔  کومین بلیاں ویسے تو  پرسکون جانو ر ہیں۔ ان کا قد عام بلیوں سے  بڑا ہوتا ہے ۔  ان کو عام زبان میں “بے ضرر دیو”  کہا جاتا ہے ۔ ان کا تعلق بلیوں کی اونچی نسل سے ہے۔

     

     

    جانوروں سے  بچاؤ کی ماہر خاتون نے کہا کہ بلیوں کا یہ برتاؤ نہیں ہے  لیکن  بلیاں بھوکی تھیں گھر میں خوراک کوئی تھی نہیں تو پھر بلیاں اور کیا کھاتیں۔  بلیوں سے متعلقہ یہ کوئی پہلا واقع نہیں  ہے اس سے قبل بھی انگلینڈ میں ایک واقع سامنےآیا تھا جس میں خاتون کی میت دو ماہ بعد سامنے آئی ۔ جس کو ان کی بلیوں نے آدھے سے زیادہ اپنی خوراک  بنا لیا تھا۔

     

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10casino sitelerideneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren sitelerebets10onwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımısweet bonanzadijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş