25 ہزار کی کم از کم اجرت کا اعلان کر کے شہباز حکومت نے سرکاری ملازمین کے ساتھ بڑا مذاق کیا ۔

    25 ہزار کی کم از کم اجرت کا اعلان کر کے شہباز حکومت نے سرکاری ملازمین کے ساتھ بڑا مذاق کیا ۔

     

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں آنے والی اس حکومت نے اپنے اقتدار کا حلف اُٹھاتے ہی قوم کو خوشخبری دی کہ اب سے مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25000 ہو گی۔ جو کہ باقی باتوں کی طرح ہی ہوا میں اُڑا دی گئی۔

     

    شہباز حکومت نے ا قتدار میں آنے سے قبل کہا کہ مہنگائی ختم کر دیں گے اس پر یو ٹرن لیا اور اب وہ ملک سے غریبوں کو ہی ختم کرنے چل پڑے ہیں۔ اسی طرح آٹا سستا کرنے کا اعلان کر اس پر بھی یو ٹرن لے لیا۔ اب سرکاری ملازمین کی کم از کم اجرت 25000 مقرر کرنے کے بعد اس کا اعلامیہ جاری کرنے سے حکومت ہچکچا رہی ہے۔

     

    شہباز شریف کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے یکم اپریل سے تنخواہیں بڑھانے کا علان کیا ۔ لیکن 20 جون کو اس وعدے مکر گئی۔ 20 جون کو ملازمین کو یہ کہہ کر ٹالا گیا کہ یکم جولائی سے اس کا نفاذ ہو گا ۔ لیکن اب مزدور و ملازمین کا صبر ختم ہو گیا ہے انھوں نے حکومت کی باتوں میں نہ آنے کا اعلان کیا ہے۔

     

    مزدور یونینز، محنت کش تنظیموں نے وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے اور اس پر مشاورت جاری ہے آج نماز عصر کے بعد اس کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ انصاف لیبر ونگ کے صدر رانا عبدالسمیع نے کہا ہے موجودہ پاکستانی ڈیمو کریٹوموومنٹ والی حکومت نے پاکستانی معشیت کو ناقابل تلافی تقصان پہنچایا ہے ۔

     

    مہنگائی 30 فیصد کر دی ، بجلی ، تیل ، گیس اور اشیائے خوردو نوش کو عام انسان کی تحویل سے دور کر دیا اور اب ملازمین کا مذاق بنا کر ملازمین و محنت کشوں کو استحصال کر کے یہ اپنی سیاست چمکا رہے ہیں۔ اب ان کے کھوکھلے اعلانات ان کے کام نہیں آئیں گے۔مزدور رہنما کا کہنا ہے کہ حکومت 20 جون والا اپنا اعلامیہ واپس لے اور جو وعدہ یکم اپریل سے تنخواہ میں اضافے کا ہوا تھا اس کو نبھائے۔

     

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10güvenilir bahis sitelerideneme bonusu veren siteleronwin giriştutturonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetturkeydijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş