پانچ سالہ بچی کا پوری دنیا میں کارنامہ، دنیا کا انوکھا اعزاز حاصل کر لیا

    دنیا کی سب سے کم عمر مصنفہ کا اعزاز پانچ سالہ بچی نے اپنے نام کر لیا۔

     

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 5 سالہ بچی بیلا جے ڈارک نے ایک کتاب لکھ کر دنیا میں سب سے کم عمر مصنفہ ہونے کا اعزاز اپنے نا م کر لیا ۔ ان کا نام گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کیا گیا ۔ گینز ورلڈ ریکارڈ سے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی عمر 5 سال 211 دن ہے۔

     

     

    بیلا جے ڈارک نے “دی لوسٹ کیٹ ” کے نام سے ایک کہانی تحریر کی ۔ اس کہانی میں ایک بلی کو دکھایا گیا ہے جو رات کے اندھیرے میں گھر سے باہر نکلتی ہے اور گم ہو جاتی ہے۔

     

     

    ذرائع کے مطابق یہ کہانی 31 جنوری 2022 کو جنجررفائیر پریس کے ذریعے شائع کی جا چکی ہے ۔ جس کے بعد اس کو کتاب کی شکل دی گئی اور اب تک اس کی ایک ہزار سے زائد کتابیں فروخت ہو چکی ہیں۔

     

     

    اس کتاب کے حوالے سے بیلا کا کہنا ہے کہ اس کہانی کا خیال ان کو اپنی ہی ایک ڈرائنگ دیکھکرآیا تھا۔ بچی کی والدہ کاکہنا ہے کہ بچی شروع سے ہی تصوراتی د نیا میں رہتی تھی کئی تخیلاتی کردار بھی بناتی تھی۔ تین سال کی عمر سے اس نے افسانوی کرداروں پر کہانیاں لکھنا شروع کر دی۔

     

     

    بیلا نے بتایاکہ کتاب لکھنے میں 5 دن کا وقت لگا کتاب میں موجود تمام تصاویر کی ڈرائنگ اس نے خود کی ہے۔ بیلا کا کہنا ہے کہ اس کتاب کے ذریعے بچوں کو پیغام دیا ہے کہ رات کے وقت تنہا باہر نہ جائیں ورنہ نقصان ہو گا ۔

     

     

    گینز ورلڈ حکام کا کہنا ہے کہ بیلا سے قبل سب سے کم عمر مصنفہ کا ریکارڈ “ڈوروتھی اسٹریٹ ” نامی بچی کے پاس جس کی عمر 6 سال تھی اور اس نے 1964 اگست میں اپنی کتاب تحریر کی جس کا نام How the world beganتھا ۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10güvenilir bahis sitelerideneme bonusu veren siteleronwin giriştutturonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetturkeydijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis giriş