ایسا ٹوٹکہ جس کو استعمال کرنے سے جلد کی ساری جھریاں غائب ہو جائیں گی۔
ایسا ٹوٹکہ جس کو استعمال کرنے سے جلد کی ساری جھریاں غائب ہو جائیں گی۔
ہماری جلد کو خوبصورت بنانے میں گھر میں موجود یہ چیزیں ہی کافی ہیں اگر ان کا استعمال صحیح طریقے سے کیا جائے ۔
جیسے کہ ہلدی ایک ایسی ہرب ہے جو کہ انسانی جلد کو خوبصورت بناد یتی ہے ۔ ہلدی کا صحیح استعمال سے فیس پیک بنایاجاتا ہے ۔
فیس پیک بنانے کے لئے دو چمچ دہی لیں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی شامل کرکے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس کے بعد اس کو چہرے پر لگا لیں۔
اس ماسک کو دس منٹ کے لئے لگا رہنے دیں اور خشک ہونے پر اس کو تازے پانی سے دھو لیں اور نرم تولیے سے چہرے کو خشک کریں۔
اس کا فائدہ یہ ہے کہ داغ دھبوں کو دور کرتا ہے ۔ اور اس کے مسلسل استعمال سے ہر قسم دانے بھی ختم ہو جاتے ہیں ۔
اس کے علاوہ چہرے کی جلد کو ٹائٹ کرنے کے لئے ہلدی کو بیسن میں مکس کر کے اس میں لیموں شامل کریں اور چہرے پر لگائیں ایک ہفتے کے استعمال سے چہرے کی جلد ٹائٹ ہو جائے گی اور شائن کر ے گی۔