حمل کے دوران یہ پھل استعمال کریں تو بچہ گورا ہو گا ۔
اعتماد ٹی وی! ہر ماں کی خواہش ہو تی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت اور گورا پیدا ہو ۔ اس کے لئے عورتیں دوران حمل خوراک میں احتیاط کرتی ہیں۔ ایشیائی ممالک میں بچوں کی خوبصورتی کا معیار گورے پن پر ہوتا ہے ۔
اس کے لئے بڑی بزرگ عورتیں بھی خواتین کو خوراک کے معاملے میں احتیاط کرواتی ہیں ایسے پھل استعمال کرتے ہیں جن سے بچوں کی صحت اچھی ہو۔
تحقیق میں یہ بھی بات ثابت ہوئی ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جس کو استعمال کرنے سے حمل کے دوران بچے کی رنگت نکھرتی ہے اور وہ پھل ہے موسم گرما کا بادشاہ آم۔ آم کا دوران حمل استعمال بچوں کو گورا کرتا ہے ۔ تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کریں۔