گھر کی خوبصورتی کون نہیں چاہتا؟ گھر کی خوبصورتی کے ساتھ اگر رات کو آپ کے گھر میں ہی آکسیجن مل جائے تو کیسا رہے گا۔ جانئے تفصیل

    ایسے پودے جو گھر کے اندر بڑھتے ہیں اور گھر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں۔

     

     

     

     

     

    گھر کو خوبصورت بنانے اور اس کی فضا کو خوشگوار بنانے کے لئے  پودے رکھے جاتے ہیں ایسے پودے جو گھر کے اندر بھی بڑھ سکیں۔  ان سے ماحول بھی بہتر ہوتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

    ان میں سے پہلے نمبر پر ایلوویرا ہے جس کا شمار ان پودوں میں کیا جاتا ہے جو نہ صرف انسان کو صحت و تندرستی دیتا ہے

     

     

     

     

     

     

    بلکہ اس کے ساتھ انسان کی جسمانی خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔   ایلویرا میں موجود اینٹی بیکٹرئیل ، اینٹی آکسڈینٹ اور اینٹی  انفلمیٹری   موجود ہوتے ہیں۔

     

     

     

     

     

     

    ایلو ویرا کو اگر جلد کے جلے ہوئے حصے پر لگایا جائے تو  آہستہ آہستہ نشان تک باقی نہیں رہتا۔ لیکن اس کو ادویات کا متبادل سمجھ کر استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

     

     

     

     

     

    یہ انسان کے چہرے کی تازگی کو برقرار رکھتا ہے۔

     

     

     

     

     

    پیس لیلی جیسا کہ نام سے  ظاہر  ہے امن والا پودا اس کو گھرمیں رکھنے سے گھر میں جراثیم کا خاتمہ ہو جا تا ہے۔  یہ ہوا میں نمی کی سطح کو برقرار رکھتا ہے  کمرے کی فضا کو مہکا کر رکھتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

    اسنیک پلانٹ  ایسا پودا ہے جس کے پتے پیلے ہوتے ہیں اس پودے کی خاصیت یہ ہے کہ یہ رات کے وقت آکسیجن خارج کرتا ہے

     

     

     

     

     

    اور کاربن ڈائی آکسائید کو اپنے اندر جذ ب کر لیتا ہے۔ یہ پودا گھر میں نقصان دہ فارمل ڈی ہائیڈ ، بین زین کو ختم کرتا ہے ۔ الرجی کے خلاف بھی یہ پودا کارآمد ہے۔  ایک پرسکون نیند کے لئے بھی  یہ مفید پودا ہے۔

     

     

     

     

     

     

    ڈینڈ الین پلانٹ کو گھر کے باغیچے میں رکھا جاتا ہے  ڈینڈ الین  پودا عام پودوں  کی طرح ہی ہوتا ہے  لیکن بیٹا کرولین اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور ہوتا ہے

     

     

     

     

     

    جو کہ خلیات کو نقصان پہنچاتا ہے ۔ اس پودے کے پتو ں کو سالاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

    روز میری پودے کو بھی گھر کے آنگن میں رکھا جاتا ہے  یہ مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے اور خون کی روانی کو بھی معاون رکھتا ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel
    imajbet güncel giriş
    jojobet güncel giriş
    jojobet güncel giriş
    imajbet
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet giriş
    pusulabet güncel giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom girişfethiye escortfethiye escortdinamobetmatadorbetcasibomhd porndeneme bonusu veren sitelerbetparkkolaybetonwinparabet
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkamagra jelmariobetdinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren sitelerdijital danışmanlık