ملٹھی کے بے شمار فائدے ہوتے ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں:
ملٹھی کے بے شمار فائدے ہوتے ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں:
اگر آپ کھانسی کا شکار ہیں تو ملٹھی کو چوسنے سے کھانسی اور دمہ جیسی بیماری سے فوراًچھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔
ملٹھی پیاس کی شدت کو بھی کم کرتی ہے۔ اور تو اور ملٹھی کی جڑ چوسنے کے بعد انسان بارہ دنوں تک بغیر پانی پیئے زندہ رہ سکتا ہے۔
اگر ملٹھی کا استعمال مسلسل کیا جائے تو یہ عمر کو بھی بڑھاتا ہے۔
اگر کسی کو یرقان کی بیماری ہے تو وہ بھی ملٹھی کا استعمال کر کے یرقان سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔
ملٹھی آنکھوں کے اندر موجود زردی کو کم کرنے میں بھی بہت فائدہ مند ہوتی ہے۔ اور اگر ملٹھی کا جوشاندہ پیا جائے تو بلغم الٹی کے ذریعے سے خارج ہو جاتا ہے۔
ملٹھی چوسنے کے اور بھی بہت فائدے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس سے پھیپھڑوں کی نالیاں صاف ہو جاتی ہیں۔
اگر قے نہ آرہی ہو تو ملٹھی کو چوسنے سے پیٹ صاف ہو جاتا ہے۔
اگر کسی کو السر ہے تو بھی وہ ملٹھی کا استعمال کر کے السر جیسی بیماری سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں اور یہ پاؤں کی جلن کو بھی دور کرتا ہے۔