73 سال بعد لیٹر بکس سے ملنے والی عینک گاندھی کی نکلی۔ نیلامی میں ہوش اُڑا دینے والی قیمت پر سیل۔

    مہاتما گاندھی کی مشہور عینک برطانیہ میں 260000 پاؤنڈ میں نیلام ہوئ

     

    لندن (اعتماد نیوز) گاندھی جی کی ذاتی عینکوں میں سے ایک عینک کو حال ہی میں برطانیہ میں 260000 پاؤنڈ، جوکہ پاکستانی 57373074 بنتے ہیں، میں نیلام کیا گیا ہے۔ ایسٹ برسٹل نیلامی کمپنی نے یہ نیلامی کروائ، جس کی ویڈیوں کو انسٹاگرام پر شیعر کیا۔

     

    مزید پڑھیے: بلڈ پریشر اور کئی موزی بیماریوں کا علاج ایک لہسن میں دریافت۔

    کمپنی کے مطابق، نیلامی ویڈیو کال کے ذریعے آن لائن کی گیئ تھی۔ اور نلامی کی ویوڈیو ایک نمایا عنوان کے ساتھ شیئر کی گئ، جس میں یہ کہا گیا کہ دیکھے دو لاکھ ساٹھ ہزار پونڈ میں ایک مشہو گاندھی کی عینک فروخت کی گئ۔ کمپنی نے مزید بتایا کہ ایک شخص چار ہفتے پھلے انکے کمپنی کے لیٹر بکس میں یہ عینک ڈال گیا تھا۔ اس شخص کے انکل کو یہ عینک گاندھی نے خود دی تھی۔ کمپنی نے تمام بولی لگانے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہو کہاں کہ ایک شاندار چیز کا شاندا معاوضہ ملا ہے۔

    انڈیا ٹوڈے نجی خبررساں ادارے کے مطابق، عینک ایک لفافے میں تھی اور ویک انڈ میں لیڑ بکس میں ہی پڑی رہی۔ یہ عینک اس شخص کے گھر پچاس سال پڑی رہی، جس نے اسکوں لیٹربکس میں رکھا، اور اسکا کہنا تھا کہ اگر یہ کمپنی کے لئے کارآمد نہیں تو اسکو پھینک دے۔

    مزید پڑھیے: گرمی میں پسینے کی بدبو دُور کرنے کا طریقہ

    مزید تحقیق سے پتہ چلا کہ یہ عینک واقعی ہی گاندھی کی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ابتدائ طور پر انھوں نے اندازا لگایا کہ یہ عینک پندرہ ہزار پونڈ کی فروخت ہو گی، لیکن اس عینک نے حیران کن نتائج دیے اور شاندار قیمت پر فروخت ہوئ۔

     

    مزید پڑھیے: مردوں کے گلے کی ہڈی کیوں نکلی ہوتی ہے اور اس کا مقصد کیا ہے

    اب مالک کے لئے یہ ایک خوشگوار خبر ہے کہ اس کی نکارہ چیز اتنی مہنگی فروخت ہوئ اور یہ رقم اسکی زندگی بدل دے گی، جس سے وہ باقی کی زندگی سکون کے ساتھ گزار سکے گا۔

     

    مزید پڑھیے: جا نئے پانی میں موجود قبر جسے آج تک کچھ نہیں ہوا

     

    کمپنی کے نمائندے کے مطابق، کمپنی کی دلچسپی دنیا بھر کے خریداروں میں تھی۔ بولی میں ہندوستان، قطر، امریکی، روس اور کینیڈا سے لوگ شامل تھے۔ یہ عینک نہ صرف انکے لئے نیلامی کے نئے ریکارڈ کی نمائندگی کرتی ہے، بلکہ بین الاقوامی سطح پر تاریخی اہمیت کو بھی اُجاگر کرتی ہے۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    imajbet
    imajbet giriş
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    kumar siteleri
    pusulabet
    pusulabet giriş
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10cratosroyalbetdeneme bonusu veren sitelerminecraft serverlarıradissonbetonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıbetwoondijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis giriş