Headlines

    116 کا بوڑھا آدمی جو 1918 میں سپینش فلو سے بھی بچ گیا اور 2020 میں کورونا وائرس سے بھی بچ گیا۔ لیکن پھر۔۔

    سپینش فلُو سے زندہ بچ جانے والا شخص، جو کہ غیر سرکاری طور پر دنیا کا سب سے بوڑھا آدمی تھا، جنوبی افریقہ میں 116سال کی عمر میں چل بسا، ذرائع اے ایف پی

     

    جوہانسبرگ: سن 1918 میں سپینش فلُو سے بچ جانے والا شخص 116 سال زندہ رہنے کے بعد جنوبی افریقہ میں ہفتے کے روز چل بسا۔ اس شخص کا نام فریڈ بلوم تھات، جو8 مئ 1904 کو پیدا ہوتھا اور خدا کے فضل سے ایک لمبے عرصے کی عمر گزار کر گیا، اسکے خاندان نے بتایا۔

    Advertisement

     

    مزید پڑھیے: جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں، جہاں ملیں فوراً سے شادی کر لیں۔

    آپکی یاد دہانی کے لئیے، گنیز ورلڈ ریکارڈ میں موجودہ بوڑھا شخص کی عمر 112 سال ہے، جس کا نام برٹن باب ویٹن ہے، لیکن جنوبی افریقی میڈیا نے بلوم کو دنیا کا قدیم ترین غیر سرکاری شخص قرار دیا ہے۔

    Advertisement

     

    دراصل 1918 میں اسپین میں ایک وبائ فلو پھیلا، جس سے نے بہت سے لوگوں کو نِگل ڈالا تھا۔ بلوم کے پورا خاندان بھی فلُو کی وجہ سے چل بسا تھا، لیکن بلوم خوش قسمتی سے بچ گیا، اس کی عمر اُس وقت نو سال تھی۔

     

    Advertisement

    وہ خود بھی زندہ بچ گیا اور 46 سال کی اپنی بیوی کے تین بچوں کی بھی پرورش کی۔

     

    مزید پڑھیے: خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر رُکنِ یمنی کے مقام پر درار کی تاریخ جانئے۔

    Advertisement

     

     خاندانی ترجمان آندرے نائیڈو نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ دو ہفتے قبل اووپا (دادا) ابھی بھی لکڑی کاٹ رہے تھے، وہ چار پاؤنڈ کا ہتھوڑا استعمال کرتے تھے۔ وہ ایک مضبوط آدمی تھے۔

     

    Advertisement

    لیکن تین دن کے اندر، اس کے اہل خانہ نے اسے بڑے اور مظبوط آدمی سے کمزور آدمی کی طرف سکڑتے ہوئے دیکھا۔

     

    مزید پڑھیے: تبت کی پہاڑیوں پر پایا جانے والا سیاہ ہیرا

    Advertisement

     

    وہ ایڈیلیڈ کے دیہی قصبے میں پیدا ہوا، جو جنوبی افریقہ کے مشرقی کیپ صوبے کے گریٹ ونٹربرگ پہاڑی سلسلے کے قریب ہے، اور بلوم کیپ ٹاؤن کے ٹائیگربرگ اسپتال میں اس دُنیا کو الوداع کر گیا۔

    نائیڈو نے کورونا وائرس وبائی مرض کے حوالے سے کہا کہ اس کی جدائ بلکل بھی کرونا کی وجہ سے نہیں ہوئ، بلکہ یہ معمول کی قدرتی تھی۔

    Advertisement