وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے بڑا کام کروا لیا، سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے بڑا کام کروا لیا، سعودیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔
وزیراعظم سے شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان سے درگزر سے کام لینے کی درخواست کی تھی انہوں نے یہ درخواست اپریل میں قید ہونے والے گرفتار پاکستانیوں کے لئے کی تھی۔
مدینہ منورہ کی عدالت نے تین پاکستانیوں کو آٹھ سال تین کو چھ سال قید کی سزا سنائی تھی۔ جس پر شہباز شریف نے درخواست کی کہ درگزر سے کام لیں۔
خواجہ لقمان، محمد افضل، غلام محمد کو آٹھ سال انس، ارشد اور محمد سلیم کو چھ سال کی قید سنائی گئی تھی۔
ایک اور پاکستانی جو وہاں پر قید ہے اس سے تین سال کی قید کے ساتھ ساتھ دس ہزار ریال جرمانہ بھی کیا گیا تھا، قیدی کا نام طاہر تھا۔