ابال کر انڈہ کھانے کے ایسے فوائد جو آپ کی آنکھیں کھول کر رکھ دے گے
ابال کر انڈہ کھانے کے ایسے فوائد جو آپ کی آنکھیں کھول کر رکھ دے گے
انڈے ایسی چیز ہے جو نہایت ہی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں. ویسے تو انڈے بہت طریقے سے پکائے جاتے ہیں لیکن ان ابال کر کھائیں تو بہت فائدہ دیتے ہیں.
انڈے کے اندر پروٹین وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے اور اس کے علاوہ کیلشیم, فاسفورس آئرن اور دیگر وٹامنز بھی شامل ہوتے ہیں.
ایک انڈے کی اندر تقریبا 80 کیلریز اور 5 گرام فیٹ ہوتا ہے. اس کے اندر وافر مقدار میں موجود پروٹین ہڈیوں کیلئے خون بڑھانے کے لیے
اور پٹھوں کے لیے بہت مفید ہوتا ہے. انڈے کی زردی میں وٹامن بی کیلشیم فاسفورس شامل ہوتا ہے. انڈے کی سفیدی میں وٹامن B2 شامل ہوتا ہے جو طاقت بڑھانے میں مدد دیتا ہے.