اگر آپ بھی ٹماٹر کے شوقین ہے تو جانئے کہ ٹماٹر میں موجود وٹامن اے اور فائبر آپ کے جسم کی کیسے مدد کر سکتا ہے۔

اگر آپ بھی ٹماٹر کے شوقین ہے تو جانئے کہ ٹماٹر میں موجود وٹامن اے اور فائبر آپ کے جسم کی کیسے مدد کر سکتا ہے۔

 

 

اعتماد ٹی وی! ٹماٹر ایک عام سبزی ہے جو کہ کھانے کے لئے بہت مزیدار سمجھی جاتی ہے اور یہ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں وٹامن اے، سی، کے اور پوٹاشیم کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔

 

 

ٹماٹر کو سلاد اور کیچپ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کو ہانڈی میں ترکہ لگانے وقت بھی استعمال کیا جاتا جبکہ پہاڑی علاقوں میں یہ شوربے والی ہانڈی بنانے کے لئے بہت استعمال ہوتا ہے۔

 

 

ہم آپ کو بتاتے ہے کہ روز مرہ زندگی میں ٹماٹر کے استعمال سے آپ کو کیا فوائد اور نقصانات ہو سکتے ہیں

 

 

ریسرچ کے مطابق، ٹماٹر میں ایسا مادہ موجود ہوتا جو کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگر آپ اپنے بینائی کا بہترین رکھنا چاہتے ہیں تو ٹماٹر کا استعمال آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید ہے کیونکہ اس میں وٹامن اے کی اچھی مقدار موجود ہوتی ہے۔

 

 

اگر کسی کو بیپی کا مسئلہ ہو تو ٹماٹر بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کافی حد تک مددگار ہے۔

 

 

اگر آپ قبض کے مسائل سے دوچار ہے تو ٹماٹر میں موجود فائبر ناصرف نظام انہظام کو درست رکھتا ہے بلکہ قبض کو دور کرنے میں بھی معاونت کرتا ہے۔

 

 

تاہم یہ بات بھولنے والی نہیں کہ ٹماٹر کی کیچپ دستر خواں کی زینت بتی ہے چاہئے آپ گوشت کھا رہے ہو یا پھر فاسٹ فوڈ۔

 

 

دوسری طرف یہ بات بھی ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ جہاں ٹماٹر کے فوائد ہے وہی اس کے متعدد نقصانات بھی ہیں جس کو ذہن میں رکھنا چاہئے جب بھی ٹماٹر کا استعمال کریں۔

 

 

اگر نقصانات کی بات کی جائے تو اس میں سر فہرست آپ کو اس بات کی تسلی ہونی چاہئے کہ ٹماٹر کے استعمال سے آپ الرجی نہیں ہیں۔ جیساکہ جلد پر خارش، متلی یا اسہال وغیرہ کا مسئلہ نہیں ہیں۔

 

 

اس کے ساتھ ساتھ ٹماٹر میں پائی جانے والی تیزابیت گاؤٹ کے مریضوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔

 

 

اگر ہم اس ساری گفتگو کا خلاصہ کریں تو یہ بات غلط نہیں ہوگی کہ ٹماٹر ایک صحت بخش اور لذیذ سبزی ہے جسے مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتاے۔ تاہم، اس کے نقصانات کے پیش نظر اس کے استعمال کو تبدیل یا بند بھی کیا جا سکتا ہے۔

 

 

Tomato sehat ky ly boht mufeed cheez hy. jesa k es me majood Vitamin A ankho k ly boht mufeed he or ese trha Potassium or Fibr dil ke bemario, medy ke issue, blood pressure or qabaz se bacho k ly bhtreen he

 

 

In this article, you will find a considerable curx of usage of tomatoes as your vegetable. Tomatoes may be proved helpful for blood pressure patient, constipated patients. Tomatoes contain Vitamin A which help your eyes and eye sight. Please follow, share and subscribe www.aitmaadtv.com for such informative articles.

 

 

Hacklinkbetsat
betsat
betsat
holiganbet
holiganbet
holiganbet
Jojobet giriş
Jojobet giriş
Jojobet giriş
casibom giriş
casibom giriş
casibom giriş
xbet
xbet
xbet
grandpashabet
grandpashabet
grandpashabet
İzmir psikoloji
creative news
Digital marketing
radio kalasin
radinongkhai
gebze escort
casibom
casibom
grandpashabet
grandpashabet
casibom güncel giriş
casibom güncel giriş
casibom güncel giriş
maltepe escort
imajbet
İstanbul Escort
istanbul masöz
Ataşehir Escort
İstanbul Escort
kumar siteleri
casibom
casibom giriş
Meritking
casibom
Lisanslı Casino Siteleri
casibom girişfethiye escortfethiye escortdinamobetlisanslı casino sitelericasibomhd porndeneme bonusu veren siteler1xbetbirebinonwinparabet
kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıkamagra jelgüvenilir bahis siteleridinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren sitelerdijital danışmanlık