خبردار! اگر آپ کے بجلی کے میٹر کی یہ لائٹ on ہے تو پھر آپکا بل دوگناہ آئے گا

ایک غلطی اور بجلی کا بِل ڈبل

بجلی کا بل کیسے کم کریں جانئے۔

بجلی کا بل ڈبل کرنے والی نیوٹرل کی بتی!

 

 

اعتماد ٹی وی! بجلی کا میٹر تو سب کے گھروں میں ہی ہوتا ہے لیکن 90% لوگوں کو اس کے متعلق مکمل جانکاری حاصل نہیں اور یہی غفلت بجلی کا بِل ڈبل کرنے کا سبب بھی بن سکتی ہے .

 

 

اگر بجلی کے میٹر پر دھیان دیں تو اُس پر پانچ عدد لائٹ انڈیکیٹرز دکھائی دیتے جو کہ مندرجہ ذیل ناموں سے جانے جاتے ہیں:
(ا) اَرتھ
(ب) نیوٹرل
(ج) 3200imp/kWh
(د) ریورس
(ہ) پَاور

 

 

 

 

جیسے ہر ٹریفک لائٹ کا اپنا اپنا الگ مقصد ہوتا ہے اِسی طرح یہ لائٹ انڈیکیٹرز بھی الگ الگ جانکاری فراہم کرتے ہیں پاور کی بتی ہمیشہ آن رہتی ہے جس کا کوئی نقصان نہیں لیکن نیوٹرل کی لائٹ کا آن ہونا آپ کی جیب پر بھاری پڑ سکتا ہے فرض کریں کہ آپ نے اپنے گھر پر واپڈا کے دو میٹر لگوائے ہیں اور چینج اوور پر دو کنیکشنز کروائے ہیں۔

 

 

 

اَب کچھ الیکٹریشنز ایسا کرتے ہیں کہ وہ دونوں نیوٹرلز کو کامن کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے نیوٹرل کی لائٹ آن ہو جاتی ہے۔

 

اور اس کا نقصان یہ ہوتا ہےکہ اگر آپ کا لوڈ ایک میٹر پر ہے تو نیوٹرل کامن ہونے کو وجہ سے دونوں میٹرز یونٹس کاونٹ کرتے ہیں جس کی وجہ سے بِل ڈبل ہو جاتا ہے۔

 

 

 

اگر آپ کا لوڈ 100 یونٹ کا ہے تو نیوٹرل کامن ہونے کی وجہ سے آپ کو بِل 200 یونٹ کے حساب سے ادا کرنا پڑتا ہے.

 

 

اس لئے اپنے میٹر پر نیوٹرل اور اَرتھ کے لائٹ انڈیکیٹرز آن ہونے کی صورت میں فوراً اُن کو آف کروائیں.

 

 

آپ کے بجلی کے بل کا راز نیوٹرل کی بتی میں چھپا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے بجلی کے میٹر پر موجود نیوٹرل کی بتی اگر آن رہے تو آپ کا بل ڈبل ہو سکتا  ہے۔

 

 

اس مسئلے سے بچنے کے لیے:

 * اپنے میٹر پر نیوٹرل کی بتی پر نظر رکھیں۔ اگر یہ آن ہے تو فوراً اپنے الیکٹریشن سے رابطہ کریں۔

 * اپنے گھر میں دو میٹر لگوائے ہیں تو یقینی بنائیں کہ دونوں کے نیوٹرلز الگ الگ ہیں۔

ان اقدامات پر عمل کر کے آپ اپنے بجلی کے بل کو کم کر سکتے ہیں اور اپنی جیب بچا سکتے ہیں۔

#بجلی_کا_بل #نیوٹرل_کی_بتی #بجلی_چوری #الیکٹریشن #پاکستان

 

 

 

High electric bills got you shocked? There might be a hidden culprit! Discover how your meter’s neutral light can double your electricity bill.

 

 

#SaveMoney #ElectricityBill #NeutralLight #Pakistan

Hacklinkbetsat
betsat
betsat
holiganbet
holiganbet
holiganbet
Jojobet giriş
Jojobet giriş
Jojobet giriş
casibom giriş
casibom giriş
casibom giriş
xbet
xbet
xbet
grandpashabet
grandpashabet
grandpashabet
İzmir psikoloji
creative news
Digital marketing
radio kalasin
radinongkhai
gebze escort
casibom
casibom
grandpashabet
grandpashabet
pusulabet
pusulabet giriş
casibom resmi
beylikdüzü escort
sex bonusu veren siteler
hd porno siteleri veren bahis
mokomo sokoko bonoso voron sotolor
31 sex hd bonusu veren bahis sitolar
dinamito bonusa veron sitolar
sikiş bonusu
jojobet giriş
casibom giriş
betcio
jojobet güncel giriş
imajbet
İstanbul Escort
Konya Escort
istanbul masöz
İstanbul Escort
justin tv
casibom girişdeneme bonusu veren sitelerdeneme bonusu veren siteler 2024deneme bonusu veren siteler 2024fethiye escortfethiye escortmarsbahisdeneme bonusu veren sitelerhızlıbahiscasibomhd porndeneme bonusu veren siteler
kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıgrandpashabetgüvenilir bahis sitelerigüvenilir bahis sitelerideneme bonusu veren siteler forumkamagra jelpalacebetdinimi bunusu virin sitylrAt penisi bonusu veren siteler