لاہور (اعتماد نیوز) جیسا کہ پورے ملک میں بارشوں کا موسم عروج پر ہے، جس کی وجہ مختلف پاکستان کے مشہور شہر ندی نالوں کی زد میں آگئے ہے۔
مزید پڑھیں: عمران کان کا بڑا معرکہ، دُنیا نے بھی عمران خان کو مان لیا. لبنان نے شاندار اعلان کر دیا.
تفصیلات کے مطابق، رواں بارشوں کا سلسلہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ پورے پاکستان میں بارشیں آپنے عروج پر جا رہی ہے جس کی وجہ سے بہت سے مسائل معاشرے میں جنم لے رہے۔ اور عوام ان سب مسائل کی ذمہ دار مقامی حکومت کی نااہلی کوبنا رہی ہے۔
کراچی میں شدید بارشوں کی وجہ سے پورے شہر کا منظر ہی تبدیل ہوگیا۔ پورا شہر ایک ندی کا منظر پیش کرنے لگا۔
مزید پڑھیں: پاکستانی تمغہ امتیاز یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے ذاتی تعلقات کا انکشاف؛ بھارت نے اداکارہ کو بھی نہ چھوڑا
محکہ ڈزاسٹر مینجمنٹ نے ابھی وارننگ دی ہے کہ صوبہ پنجاب کے کئ شہروں میں شدید قسم کا سیلاب متوقعہ ہے، جو عوام الناس کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، محکمہ نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ ضلع گجرانوالہ، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، گجرات، حافظہ آباد، سرگودھا، جھنگ اور چنیوٹ میں انتہائی شدید قسم کا سیلاب متوقعہ ہے۔جس کے لئے اگر احتیاطی تدابیر نہ کی گئ، توشدید نقصان ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: بوم بوم آفریدی نے ایسا کارنامہ کر دیا جو حکومت نہ کر سکی
انھوں نے مقامی حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ وہ تمام قسم کی احتیاطی تدابیر کو یقینی بنائے، بصورت دیگر نا اتلافی ہونے والا نقصان ہو سکتا ہے۔ جس میں جان اور مال دونوں کو کافی نقصان ہو سکتا ہے۔